MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پاک انگلینڈ میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

1 433

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دلچسپ میچ کو دیکھنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلخانہ کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے اہلخانہ کے ہمراہ میچ دیکھا۔ ان کی آمد سے قبل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ دن دو بجے کے قریب اسٹیڈیم پہنچے اور ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک میچ دیکھنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ نے پنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.