MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک فوج کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ، میر سہراب خان بنگلزئی

0 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز ) میر سہراب خان بنگلزئی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ پاکستان اس وقت جو نازک دور سے گزر رہا ہے میں سمجھتا ہوں کہ تمام پارٹیوں کو متحد ہو کر ساتھ چلنا ہے انہوں نے کہا کہ نئے آرمی چیف جنرل سید حافظ عاصم منیر کو پاکستان کے آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ پاک فوج نے پاکستان کی سالمیت کو برقرار رکھا ہے اور دنیا میں ہمیشہ اس کی مثال ملتی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.