MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بزدار دور حکومت کے سرکاری اخراجات کی مد میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

0 190

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت کے دوران حکومتی اخراجات کی مد میں اربوں روپے مالیت کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 65 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں بزدار دور حکومت کے حکومتی اخراجات 3 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیاں ہیومن ریسورس جبکہ اربوں روپے کی ہیرا پھیری اضافی ادائیگیوں اور سرکاری سامان کی خریدو فروخت کی مد میں بھی سامنے آئی ہے جس سے قومی خزانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.