MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

علی ظفر اور اہلیہ کو 2009 میں کس نے اغواء کیا تھا؟ گلوکار کا انکشاف

3 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اور اہلیہ کو 2009 میں اغواء کیا گیا تھا جس کیلئے انہیں تاحال انصاف نہیں مل سکا۔سوشل میڈیا پر گلوکار نے پہلی مرتبہ اپنے اغواء کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کے ساتھ کچھ اہم معلومات اور ملک کے انصاف کے نظام کے بارے میں اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔علی نے انسٹاگرام پر لکھا، ’2009 میں مجھے اور عائشہ کو اغوا کیا گیا تھا۔ ہم بچ گئے اور ہم اس واقعے کے بارے میں بات نہیں کرتے۔ تاہم ہم دونوں تاحال اس صدمے میں ہیں آپ کو پارٹی میں آنے والے کسی شخص کے ذریعے بلیک میل اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔علی ظفر نے لکھا کہ ’ہم نے ہرجانے کے لیے فائل کرنے کا فیصلہ کیا لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ نظام آپ کے لیے انصاف کی تلاش میں کتنا مشکل بناتا ہے، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ لوگ خود پڑھ سکیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے […]

  2. […] نیوز)معروف پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے بھارتی لکھاری جاوید اختر کی میزبانی اور انکے سوشل […]

  3. […] (مسائل نیوز) معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور پانچ دن میں ہی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.