MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش پر دو گروپوں میں لڑائی دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی

0 869

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرگودھا(مسائل نیوز)شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی پولیس نے اطلاع ملتے ہی تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک 8 ایم ایل میں خاتون سردراں بی بی کے بیٹے نے کی ہمشرہ سے شادی کی اور دولہن کو طلاق پر دونوں گھروں میں چل نکلی جس میں گزشتہ روز تصادم میں چار افراد نیسردراں بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جو ہسپتال پہنچنے سے قبل راستہ میں ہی دم توڑ گئی پولیس وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی مصروف تفتیش ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.