آرمی چیف کا کوئٹہ کا الوداعی دورہ
کوئٹہ (مسائل نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ الوداعی دوروں کے سلسلے میں کوئٹہ گیریزن کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے افسروں اور جوانوں سے ملاقاتیں بھی کیں،علاوہ ازیں انہوں نے شیخ زاید امراض قلب سینٹر کا بھی دورہ کیا۔
- Advertisement -