مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
لاہور(مسائل نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت23روپے اضافے سے407روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15اضافے سے271روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے 256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
[…] آباد(مسائل نیوز)ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کی […]