MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ پانچ سال کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے پاسپورٹ بھجوایا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ نواز شریف کو بھجوا دیا گیا۔ یادرہے اشتہاری ہونے پر سابق حکومت نے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کیا تھا۔ نواز شریف کو رواں سال عام پاسورٹ پہلے ہی جاری کر چکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جمعہ کوپاسپورٹ مل جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.