MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

استاد اور شاگرد کی محبت کی انتہا

0 556

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میری یہ ادھوری خواہش آخر تکمیل کو پہنچ گئی،التمش عباسی

- Advertisement -

شاعری کی کمپوزنگ خالد جان نے خود کی ہے۔

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان کے معروف نوجوان شاعر و ادیب خالد جان اور ان کے شاگرد التمش عباسی نے ملکر گیت لکھا۔جو کہ ریکارڈنگ کے مراحل میں سے گزر رہا ہے۔گانے کی ویڈیو میں ملک کے مشہور ٹک ٹاکرز دیکھنے کو ملیں گے۔التمش عباسی میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنے لگے” میرے پاس اپنی خوشی کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں۔میری سب سے بڑی خواہش یہی تھی کہ کسی پروجیکٹ میں میرا نام میرے استاد کے نام کے ساتھ آئے۔میری یہ ادھوری خواہش آخر تکمیل کو پہنچ گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.