MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم وہ واحد ٹیم ہے جو 3 ان فٹ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے گئی ہے، محمد عامر کی شدید تنقید

0 354

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم وہ واحد ٹیم ہے جو 3 ان فٹ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے گئی ہے۔ایک انٹرویو میں عامر نے کہا کہ شعیب ملک 20 سال پاکستان کے لیے کھیلنے کے باوجود آخری وقت تک یہ محسوس کرواتے رہے کہ میں موجود ہوں، میں ورلڈکپ کے لیے دستیاب ہوں لیکن ہم نئے لڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔وہاب ریاض نے کہاکہ اگر شعیب ملک اپنی عمر 38 کے بجائے 28 لکھوالیں تو وہ ٹیم میں کھیل سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.