MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ

1 517

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں کیپٹن شپ کے دباؤ سے نکالاجائے، اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں کہ سرفراز احمد کوفوری طورپر تینوں فارمیٹ کا کپتان بنادیا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تماشائی کرسیوں پر بیٹھے سرفراز احمد کو کھلانے کے لیے نعرے بازی کررہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.