MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل‎

1 334

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا۔فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے تاہم فوری طور پر واقعےکی مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن گئے اور پھر وہاں سے کینیا چلے گئے تھے۔ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق ارشد کو کینیا میں گولی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) ارشد شریف کا کینیا میں مبینہ قتل،وزیر اعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کے قتل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.