MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خلجی قوم کے سربراہ لالہ یوسف خلجی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں 

0 511

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان امن جرگہ کے چیئرمین خلجی قوم کے سربراہ ‏لالہ محمد یوسف خان خلجی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ سے ان کے بیٹے شہیر خالق کی فاتحہ خانی کررہے ہیں، اس موقع پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری مسٹر پاکستان نثار خان خلجی اور کوئٹہ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد ہادی رحیمی بھی موجود ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.