MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تربت سے کوئٹہ جانے والا بس حادثے کا شکار،سوار دو افراد جاں بحق

0 693

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور(مسائل نیوز) تربت سے کوئٹہ جانے والا المقبول کوچ اور زمیاد گاڑی سبزآپ اور ناگ کے درمیانے علاقے میں زمیاد (زمباد) گاڑی سے ٹکرا گئی ،جس کی وجہ سے زمباد گاڑی سے سوار ڈرائیور سمیت 2 افراد جان بحق ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتار کی توجہ سے پیش آیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.