MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضلع بھر میں ملیریااسپرے کے ساتھ مختلف دیہاتوں میں فری میڈیکل کمپس لگائے جارہے ہیں ،ممتاز کھیتران

0 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ بگٹی (مسائل نیوز) ضلع بھر میں ملیریااسپرے کے ساتھ مختلف دیہاتوں میں فری میڈیکل کمپس لگائے جارہے ہیں مچھردانیاں اگلے ہفتہ تک ڈیرہ بگٹی پہنچ جائینگے بپلک ویلفئر ہسپتال سوئی میں بڑا میڈیکل کمپ لگایا جائے گا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھتران

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں ملیریا کسسز کی بڑھتی ہوئی کسسز کے پیش نظر تمام میونسپل کمیٹیوں سمیت ملیریاسٹاف کو احکامات ملی ہیں ہر گلی محلے میں مچھر مار اسپرے روزنہ کے بنیاد پھر کیا جائے گا اگلے ہفتے تک مچھردانیاں ڈیرہ بگٹی پہنچ جائیگی صحافیوں سے بات چیف کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتازکھتران نے کہا اس وقت ضلع بھر میں ملیریا ملیریا کسسز میں اضافہ ہوا ہے الحمداللہ ہم نے فوری طور پرفری میڈیکل کمپس لگائے ہیں مزید لگا رہے ہیں اس وقت کنٹرول میں ہء مزہد کوشش کررہے ہیں جہاں جہاں میڈیکل کمپس نہیں لگے وہاں محکمہ ہیلتھ کو احکامات جاری کیے ہیں وہاں پر میڈیکل کمپس لگائے جاینگے عوام کو طبی سہولیات فوری طور پر دی جائینگی ملیریا گلوبل سے ہم نے فوری طورپر مچھر دانیاں منگوائی ہیں اس وقت شاٹج تھی لیکن ہم نے بھر پور کوشش کرکے منظور کروائی ہیں سیلاب زدہ عوام کا ہر صورت حال خیال رکھ رہے ہیں مزید بھی ان کو تنہاہ نہیں چھوڑیں گے ہماری کوشش ہے ضلع ڈیرہ بگٹی میں جہاں جہاں نقصانات ہوئی ہیں وہاں پٹواری روپوٹس مرتب کرررہی ہیں جسے ہی فنڈز میہاں ہوتی ہیں انشاءاللہ عوام تک پہنچ جائینگے کل ایک بڑا میڈیکل کمپ سوئی پبلک ویلفئرہسپتال سوئی لگائی جارہی ہے جہاں لوگوں کے ٹیسٹ کے ساتھ اودویات دی جائنگی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.