MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز اور آصف پر انحصار چھوڑ دیں اور کسی اور کو موقع دیں قومی ٹیم کی شکست پر حامد میر کا معنی خیز تبصرہ

0 354

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے پاکستان کی سری لنکا سے شکست پر معنی خیز ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز کوئی پرفارمنس دکھا سکے نہ آصف کچھ کر سکے اب ان دونوں پر انحصار چھوڑ دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ’’نہ نواز کوئی پرفارمینس دکھا سکے ،نہ آصف کچھ کر سکے، اب ان دونوں پر انحصار چھوڑ دیں اور کسی اور کو موقع دیں ۔ انکا کہنا تھاکہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے شکست پر زیادہ رنجیدہ نہ ہوں، سارے پاکستانی بھائی بہن اب سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دیں بے بس لوگوں کی مدد کرنے سے شکست کا غم ہلکا ہو جائے گا۔

- Advertisement -

نہ نواز کوئی پرفارمینس دکھا سکے نہ آصف کچھ کر سکے اب ان دونوں پر انحصار چھوڑ دیں اور کسی اور کو موقع دیں ، کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے شکست پر زیادہ رنجیدہ نہ ہوں، سارے پاکستانی بھائی بہن اب سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دیں بے بس لوگوں کی مدد کرنے سے شکست کا غم ہلکا ہو جائے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.