MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی

0 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کندھ کوٹ(مسائل نیوز) کندھ کوٹ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ کندھ کوٹ کے دریائی علاقے گھوڑا گھٹ میں پیش آیا جہاں دریائے سندھ پار کرتے ہوئیکشتی الٹ گئی،حادثے کے نتیجے میں کشتی میں سوار تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق متاثرہ کشتی میں 8 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیاہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.