MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کیلئے اچھی خبر ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کر دی گئی

0 265

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)درجہ اول گھی اورآئل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اورآئل کا 5کلوکاپیک 150 روپےسستا ہو گیا ہے جس کے بعد درجہ اول 5کلوگھی اورآئل کاپیک 2800 سے 2650 کاہوگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.