MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

3 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

  2. […] نیوز) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے بی این پی مینگل وفاقی حکومت سے خوش نہیں […]

  3. […] نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ میری عمران خان کے ساتھ ملاقات ہوئی اس میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.