MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا،شیخ رشید احمد

2 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کی سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک پر کرپٹ ملزموں کو مسلط کر دیا گیا، معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر شیخ رشید نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کے لیے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔انہوں نے کہا کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا، جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید رانا ثناء اللہ پر برس پڑے اور کہا کہ رانا ثناء اللہ نئے […]

  2. […] نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمن کا سازش کروانے کا اعتراف بھونڈا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.