MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

2 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں15 سے 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔درجہ اول گھی کی قیمت15روپے اضافے سے580 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 25روپے اضافے سے590 روپے کردی گئی۔کمپنی کی جانب سے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پنجاب بھر میں کوکنگ آئل کی قیمت 600 روپے سے اوپر چلی گئی، درجہ اول اور دوم آئل کی قیمت […]

  2. […] کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.