MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال نے قدوس بزنجو کی پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

0 235

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بطور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی جانب سے اسپیکر کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کااختیار پارٹی صدر کے پاس ہے میں نے 2018ء کے بعد تاحال کسی کو بھی پارلیمانی لیڈر نامزد نہیں کیا لہذا اسپیکر اس مسئلے پر توجہ دیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.