MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فیصلہ کرنا مشکل نہیں، فیصلہ ابھی اسی وقت ہوسکتا ہے، مریم نواز

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں، فیصلہ ابھی، اسی وقت ہوسکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک دیا تھا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر معیشت دم توڑ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کو تباہ کرگیا ہے، فیصلہ کرنا مشکل نہیں، فیصلہ ابھی، اسی وقت ہوسکتا ہے۔ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ ن لیگی

- Advertisement -

قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کی تکلیف کے بارے میں فکر مند ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.