MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے،4 ہلاک

0 534

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گجرات (مسائل نیوز) گجرات میں دریائے چناب میں نہانے کے لیے آئے 5 دوست ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے ایک شخص کو بچالیا گیا ہے جب کہ دیگر چار افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

- Advertisement -

دوسری جانب ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن میں مہران ہائی وے پر منگیا موری کیمقام پر تیز رفتار کار نہر میں گرگئی۔حادثے کے متاثرین میں شامل ایک کار سوار کو بچا لیا گیا جب کہ 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.