MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بطورقائم مقام گورنر سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کر سکتا ہوں،مشتاق غنی

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوزہ)قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کرنے کے معاملے پر کہاہے کہ بطورقائم مقام گورنر سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کر سکتاہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا میں نے گورنر ہاؤس سے ایک گاڑی مانگی تھی لیکن گورنر ہاؤس نے پورا اسکواڈبھیج دیا۔ مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ میں نے تمام گاڑیاں واپس کردی ہیں، اپنی نجی گاڑی استعمال کر رہاہوں۔قائم مقام گورنر کے پی نے کہا کہ گورنر ہاؤس مجھے سکیورٹی فراہم کرنیمیں ناکام رہا،آئی جی کے پی کو تحقیقات کاکہا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.