MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھر سے دفتر ہیلی کاپٹر پر آنے والوں کو کیا معلوم؟ ریحام کے عمران پر وار جاری

0 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شہباز شریف کے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کے افتتاح پر سابق حکمران عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ گھر سے دفتر ہیلی کاپٹر پر آنے والوں کو کیا معلوم؟ ۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پشاور موڑ تا ائیرپورٹ میٹرو بس 5 دن میں چلانا اور رمضان میں یہ سروس مفت فراہم کرنے کے اقدام سے معلوم ہوتا ہے کہ حکومت عوام کا احساس رکھتی ہے۔ریحام خان نے لکھا کہ جو گھر سے دفتر ہیلی کاپٹر

- Advertisement -

پر آتے تھے ان کو کیا معلوم کہ مزدور، طالب علم، استاد اور عام آدمی کیسے سفر کرتا ہے اور اس کی کیا مشکلات ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.