MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر مملکت نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا استعفیٰ منظور کرلیا

0 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ گزشتہ روز صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی جانب سے وفاقی سطح پر تبدیلی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.