MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

0 461

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئی اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی، ذرائعحکومتی ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بوجھ خود برداشت کرے گی، عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.