آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ سے صوبائی خاتون محتسب صابرہ اسلام کی ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز)آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ سے صوبائی خاتون محتسب صابرہ اسلام انسداد ہراسیت برائےبلوچستان کی سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ہراسگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
خاتون یا مرد کو اگر ہراساں کیا جائے تو اسے یہاں انصاف ملے گا، صابرہ اسلام
خواتین پولیس کو کام کرنے والی جگہ پر اگر کسی قسم کی ہراسیت کا سامنا ہے تو وہ اپنے دادرسی کے لئے اس ادارے سے رابطہ کر سکتی ہیں۔ خاتون محتسب صابرہ اسلام
ہراسگی سے متعلق اگاہی مہم میں خواتین پولیس کے ذریعہ آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ آئی جی پولیس محسن حسن بٹ
- Advertisement -
تعلیم کی کمی کے باعث ایسے روئیے پروان چڑھتے ہیں،۔ آئی جی پولیس
ہراسگی سے متعلق بیٹیوں کے ساتھ ساتھ بیٹوں کی تربیت کی بھی اشد ضرورت ہے۔ آئی جی پولیس
اس طرح کے اقدامات سےآئندہ چند برسوں میں، خصوصاً خواتین اپنے حقوق سمجھتے ہوئے اس قدر بااختیار ہوجائیں کہ ہمیں ان قوانین کی ضرورت ہی نہ رہےگی۔ آئی جی پولیس محسن حسن بٹ
ہراسیت سے متعلق صوبے بھر میں محمکہ پولیس کے ذریعہ آگاہی مہم شروع کی جاے۔ائی جی پولیس
خواتین کے تحفظ اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے ملک میں قوانین موجود ہیں۔ آئی جی پولیس محسن حسن بٹ