چین اور پاکستان چاروں موسموں کے سٹریٹیجک ساتھی ہیں اور دونوں کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں
بیجنگ(مسائل نیوز) چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔
- Advertisement -
چین اور پاکستان چاروں موسموں کے سٹریٹیجک ساتھی ہیں اور دونوں کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایک پر یس کا نفر نس میں انہو ں نے کہا کہن چین،ن پاکستان کے ساتھ اعلیٰ معیار کی چین- پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر اور نئے دور میںن چین پاکستان ہم نصیب معاشرین کین تشکیلن کے لیے پر امید ہے۔