MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیب چلائیں یا ملک چلائیں ۔۔۔ حکومت کا نیب کو ختم کرنے کا اعلان ،چیئرمین نیب کو گریبان سے پکڑ نے کااعلان

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم شاہد کاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کرناہوگا۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یا تو حکومت چلائی جا ئے یا نیب ۔۔ نیب کے ادارے کوختم کرنا پڑے گا۔۔ یہ
ظلم اب مزید ہیں چل سکتا۔۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ پر جتنے کیس وہ بے شک چلتے رہیں لیکن نیب کا ادارہ اب نہیں چل سکتا ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میری چیئرمین نیب سے وعدہ تھا وہ پورا کروں گا۔ چیئرمین نیب نے میرے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا میں اس کے گریبان پر ہاتھ ضرور ڈالوں گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.