MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں نے دوسری شادی نہیں کی، حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی

0 267

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔یوٹیوب پر حدیقہ کیانی کی دوسری شادی کا دعویٰ کیا جارہا تھا اور اسی حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حدیقہ کیانی نے رمضان میں دوسری شادی کی ہے جبکہ یوٹیوب ویڈیو میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اداکارہ کی اچانک شادی سے بیٹا اور پہلے شوہر بھی حیران ہیں۔یوٹیوب پر جاری ویڈیو کے تھمب نیل میں طلاق کی وجہ جاننے کیلئے ویڈیو دیکھنے کا بھی کہا گیا تھا۔تاہم یوٹیوب کے اس تھمبنیل کو

- Advertisement -

حدیقہ کیانی نے انسٹا اسٹوری پر پوسٹ کیا اور ساتھ کی اس خبر کی تردید کی۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ‘نہیں، میں نے دوسری شادی نہیں کی’۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.