MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مستعفی ہونے کے باوجود عثمان بزدارنے بطور وزیراعلیٰ ملاقاتیں کرنا نہ چھوڑیں

0 307

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے وصول کیا جانے والا استعفیٰ تاحال منظور نہیں کیا۔ بتایا گیا ہے کہ سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے باوجود انہوں نے وزارت اعلیٰ کا پورٹ فولیو اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور گزشتہ روز بھی انہوں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب مختلف اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملاقاتیں کرنے والوں میں ڈاکٹر اختر ملک، نیاز احمد، خیال احمد کاسترو سمیت دیگر شامل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.