MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں ملاقات کے لیے طلب کیا ہے۔عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے جمعرات کو 4 بجے ملاقات کے لیے طلب کرلیا۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ اپنی کہوں گا کچھ آپ کی سْنوں گا، میں آؤں گا، مگر ملاقات کے وقت شہباز گل موجود نہیں ہونے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.