MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ہوسکتا ہے، اوگرا

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اس سال ادارے نے گیس کی قیمت میں 932 روپے اضافہ مانگا ہے، گھریلو صارف کے گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ممکن ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے کہا کہ اس سال ادارے نے گیس کی قیمت میں 932 روپے اضافہ مانگا ہے، جو بھی فیصلہ اتھارٹی کرتی ہے اس کو مشاورت سے کیا جاتا ہے۔چیئرمین نے کہا کہ امپورٹڈ گیس ڈالرز میں خریدی جا رہی ہے، ہم نے سوچ سمجھ کر گیس کی قیمتوں

- Advertisement -

میں اضافہ مانگا ہے۔اوگرا کی جانب سے کہا گیا کہ گھریلو صارف کے گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ممکن ہے، گیس جتنی سسٹم میں آنا تھا وہ نہیں آئی گیس کی کمی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.