MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ای پاسپورٹ کا اجرا آج سے شروع ابتدائی طور پر سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو سہولت حاصل

0 641

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر آج ( پیر) کے روز سے ای پاسپورٹ کا اجرا ء شروع ہو جائے گا جس سے پاکستان نے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن کے مقررہ معیار کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ متوقع طو رپر وزیر اعظم عمران خان ای پاسپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ ای پاسپورٹ کی سہولت ابتدائی طور پر سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو حاصل ہو گی اور بعد میں اس سہولت کو عام لوگوں تک بڑھا یا جائے گا۔ ای پاسپورٹ کے ذریعے لیز ر پرنٹنگ اور مائیکرو چپ ٹیکنالوجی

- Advertisement -

سے ڈیٹا کا تحفظ،نئے سیکورٹی فیچرز ،امیگریشن کیلئے ای گیٹکی سہولت اور ائر پورٹس پر فری ڈیٹا میجنگ ہو گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.