ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا
اسلام آباد (مسائل نیوز)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 07سے10ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 07سے10ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک