MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

“میرے لیے رشتے آنا بھی بند ہوگئے” منگنی کی خبروں اور مبارکبادوں کےبعد زینب شبیر اور اسامہ خان بول پڑے

1 488

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) اداکارہ زینب شبیر اور اسامہ خان نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

- Advertisement -

زینب شبیر نے کہا کہ میری اور اسامہ کی منگنی کی خبریں افواہوں پر مبنی ہیں۔دوسری جانب اسامہ خان کا کہنا تھا کہ ان کی زینب کے ساتھ منگنی کی افواہوں پر انہیں سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے مبارکباد تک دے دی تھی، روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ بہت پیاری لڑکی ہے چھوڑنا مت۔

اسامہ خان کا منگنی کی افواہوں پر ہنستے ہوئے مزید کہنا تھا کہ میری شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے اور زینب کے ساتھ منگنی کی افواہوں کے بعد میرے رشتے آنا بند ہو گئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سینئر اداکار شبیر جان نے دعوی کیا ہے کہ جب وہ جوان تھے تب اداکارہ سعدیہ امام […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.