MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائے گی، فواد چوہدری

0 448

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائے گی۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول بھٹو زرداری کے پانچ دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ میں بتا رہا ہوں آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائے گی اور ان کے تمام دعووں سے مکمل ہوا نکل جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.