کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلءکی اسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاز اور ڈاکٹروں اور طبی عملے کو حاضر کرنے کی ہدایت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کوئیٹہ شہر اور صوبے کے امن کو خراب کرنے کی مزموم کوشش کی جارہی ہے
- Advertisement -
دہشت گرد عناصر اور انکے سرپرستوں کو بیرونی حمایت حاصل ہے وزیراعلءکی آئی جی پولیس کو واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام وسائل برو¿ے کار لائے جائیںشہر میں سیکیورٹی اقدامات کو مزید موثر بنایا جائےگانگرانی اور مانیٹرنگ کا میکینزم قائم کیا جائے
زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیراعلءکی ہدایت وزیراعلءکی سیکریٹری صحت کو زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کرنے کی ہدایت وزیراعلءکا دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا