MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اداکارہ راکھی ساونت کا شوہرسے علیحدگی کا اعلان

6 616

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے شوہر رتیش سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا کہ میں نے اور رتیش نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

- Advertisement -

راکھی ساونت کا مزید کہنا تھا کہ میں کافی چیزوں سے بے خبرتھی۔ بگ باس 15 ختم ہونے کے بعد کافی کچھ ہوا۔ ہم دونوں نے اختلافات دورکرنے کی کوشش کی لیکن اب بہتریہی ہے کہ آگے بڑھیں اوردوستانہ طورپرعلیحدہ زندگی گزاریں۔

راکھی ساونت نے کہا کہ میرا دل ٹوٹا ہوا ہے اورمیں کافی اداس ہوں۔ یہ ویلنٹائن ڈے سے پہلے ہونا تھا لیکن مجبوراً ہمیں فیصلہ کرنا پڑا۔ اب مجھے اپنے کام اور اپنی زندگی پر توجہ دینا ہوگی اور خود کو خوش اور صحت مند رکھنا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

6 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) بالی ووڈڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا […]

  2. […] (مسائل نیوز)نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔بگ باس سیزن سے […]

  3. […] نیوز) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے خوشخبری سناتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ میرا عادل واپس […]

  4. […] (مسائل نیوز) بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا۔ […]

  5. […] (مسائل نیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ مسلمان […]

  6. […] آباد (مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.