MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عثمان مرزا،جتوئی اورجی ٹی روڈ کیس نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیں،فواد چوہدری

0 265

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا،جتوئی اورجی ٹی روڈ زیادتی کیس ہمارے نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سوال یہ ہے

- Advertisement -

کہ یہ کیس روزانہ کی بنیاد پرکیوں نہیں چل رہے۔ ان کوعمومی مقدموں کے طورپرکیوں لیاجارہا ہے۔ عثمان مرزا،جتوئی اورجی ٹی روڈ زیادتی کیس ہمارے نظام انصاف کے لئے چیلنج ہیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہنا تھا کہ پراسیکیوشن اورعدالت اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ ان کیسز کومنطقی انجام تک پہنچانا ریاست کا فرض ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.