MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

باہر بیٹھ کر بیان دینا سب کو آتا ہے، کارکردگی صرف کام سے آتی ہے، ظہور بلیدی

0 460

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہوراحمدبلیدی نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کے پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے

- Advertisement -

کہ آپ اس حساس اور اہم معاملے پر ایک سنجیدہ بیٹھک میں دعوت کے باوجود تشریف نہیں لائے، آپ ٹوئیٹر پر ہی راہنمائی فرما دیں کہ آپ کی اس مسئلے کے حل اور بلوچستان کے ذخائر کے استعمال کیلئے کیا تجاویز یا منصوبہ بندی ہے

تاکہ عوام بھی سمجھ سکے اور حکومت کو فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.