MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر ا تش

0 282

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس میں دہائیوں پرانی روایت کو دہراتے ہوئے نئے سال کے موقع پر 874 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں سال نو کا جشن گاڑیاں نذر ا تش کرکے منایا جاتا ہے اور یہ روایت دہائیوں سال پرانی ہے۔
اس سال بھی 874 گاڑیاں مکمل طور پر جلادی گئیں۔اس حوالے سے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے بتایا کہ 2019 میں کے استقبال میں 1,316 کاروں کو آگ لگائی گئی تھی تاہم کورونا وبا کی پابندیوں کے باعث جشن میں کم افراد نے شرکت کی اس طرح جلائی گئی کاروں کی تعداد بھی بہت کم رہی ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کاروں کو نذر ا تش کرنے والوں نے کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لیے 441 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سال نو پر کاروں کو نذر ا تش کرنے کی روایت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سال 95 ہزار پولیس اہلکار اور 32 ہزار فائٹر فائٹر تعینات کیے گئے تھے۔دہائیوں سے جاری روایت کو زندہ رکھنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.