MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈاکٹر نور محمد قاضی نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کا عہدہ سنبھالا لیا

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( ویب ڈیسک) ڈاکٹر نور محمد قاضی نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کا عہدہ سنبھالا لیا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کا عہدہ سنبھالا نے پر سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر ناصر علی بگٹی نے مبارق باد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا

- Advertisement -

یاد رہے ڈاکٹر نور محمد قاصی اس سے قبل میڈیکل سپریڈینٹ بینظیر ہسپتال کے عہدے پر فائز تھے ۔ ڈاکٹر نور احمد قاضی اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر علی ناصر بگٹی کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کی گئی اور ان کی خدمات کو سراہا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.