MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسد عمر کو تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی ائی نے اسد عمر کو پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اب نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔

- Advertisement -

انہوں نے لکھا کہ اسد عمر تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے جب کہ پرویز خٹک خیبر پختونخوا، علی زیدی سندھ اور قاسم سوری بلوچستان کے صدر ہوں گے۔فواد چودھری نے بتایا کہ شفقت محمود پنجاب اور خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے پارٹی صدور ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.