قیمتی جواہرات دریافت کرنے والا شخص نصف تعداد کا مالک قرار
پیرس(ویب ڈیسک) فرانس کے مشہور پہاڑ سے قیمتی جواہرات دریافت کرنے والے کوہ پیما کو اٹھ سال بعد اس کی نصف مقدار کا مالک قرار دیا گیا ہے۔میں ایک فرانسیسی کوہ پیما کو مشہور مونٹ بلانک پہاڑ سے یہ نیلم اور زمرد جواہرات کی خاصی مقدار ملی تھی۔ اب ان کی مالیت 168,000 ڈالر بتائی جارہی ہے۔
- Advertisement -
اٹھ برس کی مسلسل تلاش کے باوجود ان جواہرات 2013 اس کے بعد فرانس کی بلدیہ نے اسے تلاش کرنے والے کوہ پیما کو نصف ہیروں کا مالک قرار دیا ہے اور شامنی مونٹ بلانک کوہ پیما کونسل نے بھی اس کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ لیکن ان جواہرات کی داستان بہت دلچسپ ہے۔کا اصل مالک سامنے نہیں اسکا جس کی وجوہ اگے بیان کی جارہی ہے۔1966 میں بھارتی ایئرلائن ایئر انڈیا کا ایک طیارہ یہاں سے گزررہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
بدقسمت طیارے میں یہ جواہرات تھے جو کسی مسافر کی ملکیت تھے۔ کئی دہائیوں بعد جواہرات 2013 میں ایک کوہ پیما کو ملے جو حکومتی تحویل میں دیدیئے گئے۔ اب ان کی نصف مقدار شامنی کرسٹل میوزیم کو دی جائے گی اور ادھی مقدار کا حقدار اسے تلاش کرنے والے کو ٹھہرایا گیا ہے۔
[…] (مسائل نیوز) بھارتی ایئرلائن کے ایک اور طیارے کو فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر […]