MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کب تک موسلادھا ر بارشیں جاری رہیں گی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

0 321

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(قمسائل نیوز)مغربی ہواؤں کا اچھی شدت کا سلسلہ اس وقت ملک کے انتہائی شمالی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے جس میں آج رات تک شدت آنے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

آج شام/رات سے کل تک اسلام آباد/ کشمیر/ بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں تیز سرد ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش اور ژالہ باری جبکہ پہاڑوں پر زبردست برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران کچھ مقامات پر موسلادھار بارش کے بھی امکانات ہیں۔اس سسٹم کے دوران شمالی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں بھی مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.