MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سردار یار محمد رند نے نواب زادہ گہرام بگٹی سے وزیر اعلیٰ کے ووٹ کیلئے مدد مانگ لی

2 353

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر وامیدوار وزیراعلی بلوچستان سردار یار محمد رند نے منگل کے روز جمہوری وطن پارٹی کے رکن اسمبلی نوابزادہ گہرام بگٹی سے ملاقات کی۔اس موقع پرعمر خان جمالی، سردار بابر موسی خیل سمیت دیگر ممبران اسمبلی موجود تھے سردار یار محمد رند نے وزیراعلی کے ووٹ کیلئے نوابزادہ گہرام بگٹی سے مدد مانگ لی۔اس موقع پرنوابزادہ گہرام خان بگٹی کاکہناتھاکہ پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے بلوچستان اور علاقے کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے۔ نوابزادہ گہرام بگٹی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.