MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے آئی ایم ایف ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کر دیا

2 289

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔جہاد ازور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے اور قرض پروگرام کی مختلف شرائط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حالیہ اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے، مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے ہیں۔دوسری جانب گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات

- Advertisement -

کی خوشخبری جلد ملے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.